ZARIYA ONLINE
Monday, January 29, 2024
Saturday, May 13, 2023
حج و عمرہ اور زیارت مدینہ ایک نظر میں
हज व उमरा_और_जियारते मदीना_,एक नज़र में
Download
Sunday, June 12, 2022
اقوال زرین
اقوال زرین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین عمل صبر اور در گزر کرنا ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں۔
جھوٹ بولنا، وعدہ خلافی کرنا، امانت میں خیانت کرنا۔
(صحیح بخاری و صحیح مسلم)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پاکی آدھا ایمان ہے۔ ( صحیح مسلم)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔ ( صحیح بخاری و مسلم)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں بہتریں شخص وہ ہے جو قرآن کریم سیکھے اور سکھائے۔( صحیح بخاری)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔ ( صحیح بخاری ومسلم)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دنیا میں ایسے رہو جیسے کوئی مسافر یا راہ گزر رہتا ہے۔( صحیح بخاری)