Home

جملوں میں استعمال

جماعت ساتویں- مناجات

مداوا: تسلی و تشفی کے بول غم کا مداوا کرنے میں کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔


فریاد : افسر ظالم اور سنگ دل ہوتو وہ کب کسی کی فریاد سنتا ہے۔


بدکار : کسی بدکار کو راہ راست پر لانا بھی نیکی ہے۔


حق پرست : جو حق پرست ہوتے ہیں اللہ یقینا ان کی مدد فرماتا ہے۔


دلجوئی: کسی مظلوم کی دلجوئی کرنا نیک کام ہے۔






No comments:

Post a Comment